وزیرِ اعظم کا بیان کہ کہ انہیں ٹھیک ٹیم نہیں ملی ، اپنے آپ میں حکومتی ناکامی اور انکی وزارت عظمیٰ پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ،سید مصطفی کمال
حکمرانوں کا غیر سنجیدہ رویہ پاکستانی معیشت کو تباہی کے دہانے تک لے کر آگیا ہے ٓ لوگوں کی قوت خرید بالکل ختم ہوچکی ، کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے، لوگ اپنی جمع پونجی پر گزارا کر رہے ہیں،تیزی سے بے روزگار اور ناامید ہوتے جا رہے ہیں،غربت مٹانے کے بجائے غریب کو مٹایا جا رہا ہے،چیرمینپاک سرزمین پارٹی
جمعہ 18 اکتوبر 2019 00:02
(جاری ہے)
وزیراعظم کے مشیران خود اس بات پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں، روپے کی قدر میں 40 فیصد کمی کے باوجود برآمدات میں صرف 2.75 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ آئی ایم ایف نے بھی اپنی حالیہ رپورٹ میں پاکستانی معیشت کے حوالے سے بہتری کے کسی آثار کی تردید کی ہی. پاکستان میں خام مال کی درآمدات انتہائی درجے تک کم ہو گئی ہیں، اس وقت پاکستان میں خام مال سمیت مشینری اور نئی ٹیکنالوجی کی درآمد نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے درآمدات میں واضح کمی آئی ہے جبکہ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ حکومت اس ناکامی کو بھی اپنی کامیابی قرار دے کر قوم سے غلط بیانی کر رہی ہی. تجارتی خسارہ کم کر کے دکھایا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہر کے کاروباری شخصیات سے بات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی کے ذمہ داران ملک بھر کے تاجر نمائندوں سے رابطے میں ہیں اور انہیں پاکستان کے مسائل کے حل کے لیے پی ایس پی کے پیش کردہ منشور سے انہیں آگاہ کر رہے ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ پاکستان کی معاشی شہ رگ کراچی تباہ حال ہے لیکن وزیراعظم عمران خان صوبے کے وزیر اعلیٰ سے بات کر کے مسائل کا حل نکالنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ کے فور جیسا اہم منصوبہ جس سے کراچی والوں کو پانی میسر ہونا تھا دس ارب خرچ ہونے کے باوجود بند کیا جا رہا ہے اور ملک میں اس کا کوئی نوٹس لینے والا نہیں ہے۔ ان حالات میں مضبوط بلدیاتی حکومتوں کا قیام ہی پاکستانی معیشت کو سسٹم میں موجود بد انتظامی دور کر کے استحکام بخش سکتا ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ کراچی کے مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ یہ اب قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔ اس وقت مسائل سے نکلنے کے لئے پوری قوم کو متحد کرنے اور ایک واضح حکمت عملی دینے کی ضرورت ہے جبکہ حکومت صرف تسلیوں پر اکتفاء کر رہی ہے۔#متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان ..
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان ..
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
رواں برس موسم گرما میں ’دی گلاس ورکر‘ پاکستان بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور