تھرڈ رییکنگ اسنوکر چمپئن شپ 2019 محمد آصف نے جیت لی

جمعرات 17 اکتوبر 2019 22:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء)تھرڈ رییکنگ اسنوکر چمپئن شپ 2019 محمد آصف نے جیت لی۔تھرڈ رییکنگ اسنوکر چمپئن شپ کا فائنل محمد آصف اور محمد سجاد کے درمیان کھیلا گیا۔

(جاری ہے)

محمد آصف نے 7-4 سے چمپئن شپ جیت لی۔نیشنل چمپئنشپ میں ملک بھر سے ٹاپ 25 کھلاڑی شریک ہوئے۔چمپئنشپ جیتنے پر محمدآصف کو ایک لاکھ روپے نقد اورٹرافی سے نوازا گیا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں