فریال تالپور کی نااہلی کے حوالے سے ارسلان تاج نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

الیکشن کمیشن فوری طور فریال تالپور کی نااہلی کی درخواست پر کاروائی کا آغاز کرے، رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج

منگل 22 اکتوبر 2019 20:41

فریال تالپور کی نااہلی کے حوالے سے ارسلان تاج نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) رہنما پی ٹی آئی اور اراکین سندھ اسمبلی ارسلان تاج اور رابعہ اظفر نے فریال تالپور کی نااہلی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا خط میں موقف اپنایا کہ آئین پاکستان کے تحت الیکشن کمیشن کو دنوں میں نااہلی کا فیصلہ کرنا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کو فریال تالپور نااہلی کی درخواست کو دن اکتوبر کو ہاجائینگے الیکشن کمیشن فوری طور پر نااہلی درخواست پر کاروائی کا آغاز کریفریال تالپور کی نااہلی کے بعد لاڑکانہ میں ایک اور الیکشن ہوگافریال تالپور کی نااہلی سے منور تالپور بھی نااہل ہو جائینگے ارسلان تاج نے کہا لاڑکانہ میں پی پی کی شکست کا سہرا فریال تالپور اور آصف زرداری کے سر جاتا ہے، بہت جلدپاکستان سیپی پی کاصفایاہوجائے گا، لاڑکانہ کی عوام نے بہت بڑافیصلہ کیا، اسی کو اصل انقلاب کہتے ہیں، عام انتخابات میں لیاری میں بھی پیپلزپارٹی پرعوام نے پتھرائوکیاتھا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں