ذ*خرم شیر زمان نے عمران صدیقی کا بحیثیت معاونِ خصوصی اور مشیر مقرر کردیا

پیر 18 نومبر 2019 22:58

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2019ء) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے عمران صدیقی کا بحیثیت معاونِ خصوصی اور مشیر مقرر کردیا، عمران صدیقی کی تقرری کا نوٹیفکیشن انصاف ہاؤس کراچی سے جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

عمران صدیقی کی ذمہ داریوں میں پارٹی کے معاملات کی دیکھ بھال بھی شامل ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں صدر کراچی نے پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنان سے عمران صدیقی سے مکمل تعاون کرنے کی ہدایت کی ہے۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں