کراچی،قوم عمران خان کو ملک چلانے کا ایکسپرٹ سمجھ رہی تھی لیکن ان کے مطابق وہ دھرنے دینے کے ایکسپرٹ ہیں، سید مصطفیٰ کمال
جس قسم کی گفتگو وزیراعظم اپوزیشن لیڈران کے متعلق کر رہے ہیں اس کی وجہ سے آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے،ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام میں معاشی استحکام ممکن نہیں،چیئرمین پاک سرزمین پارٹی
منگل نومبر 23:25

(جاری ہے)
بھارتی جرنیل کھلے عام کشمیری ماؤں بہنوں کے ریپ کی دھمکیاں دے رہے ہیں جبکہ پاکستانی حکومت کی جانب سے اس پر کسی قسم کا کوئی مؤثر ردِعمل نہیں ہے۔
حکومت کو تقاریر سے بڑھ کر کچھ عملی اقدامات اٹھانے ہونگے لیکن وزیراعظم پوچھتے ہیں کہ کیا ہم جنگ کر لیں۔ بانی متحدہ الطاف حسین کے بھارت سے مدد اور سیاسی پناہ مانگنے پر مصطفیٰ کمال نے کہاکہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ تین سال پہلے جو کچھ ہم نے کہا وہ اللہ تعالٰی نے خود بانی متحدہ کے منہ سے نکلوا کر سچ ثابت کر دیا، بھارت سے مہاجر قوم کا نام لے کر مدد مانگنے کے باوجود آج ملک میں اردو بولنے والوں کے خلاف کوئی آپریشن نہیں ہوا، یہ ہماری ہی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ اب بانی متحدہ کا بیان مہاجروں کا بیان نہیں سمجھا جاتا، نہ ہی لوگ لاپتہ یا گرفتار ہوئے اور انہیں اگلی صبح شرمندہ شرمندہ نہیں گھومنا پڑتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔ ہم نے کراچی بنایا تھا تو سندھ اور پاکستان بھی بنا سکتے ہیں۔ تمام پاکستانی بالخصوص نوجوان پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوں اسے مضبوط کریں کیونکہ صرف ہمارے پاس ہی ملک کو درپیش مسائل کا حل موجود ہے اور خلوص نیت کے ساتھ ملک کو ترقی کی جانب گامزن کرنا چاہتے ہیں۔#متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف کی صحت سےمتعلق رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی
-
حکومت سازی کے لیے بورس جانسن کی ملکہ برطانیہ سے اہم ملاقات
-
مسلم مخالف متنازع بل: بھارتی شمال مشرقی ریاستوں میں احتجاج کا سلسلہ جاری
-
خواہش ہے پاکستان ٹیم کراچی ٹیسٹ جیت لے،سرفراز احمد
-
پاک سری لنکا کراچی ٹیسٹ کے ٹکٹس کی فروخت شروع کر دی گئی
-
پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 406 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا
-
پورے صوبے کی یکساں ترقی کے خواہاں ہیں،محمود خان
-
پی آئی سی پرحملے کے معاملے میں کوئی بھی قانون سے بالاترنہیں ہے ،
-
پاکستان اور کینیا کو مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے، سلیم مانڈوی والا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی امن وامان کا اجلاس ، پی آئی سی کیس پر پیشرفت اور ہسپتال کو فنکشنل کرنے کیلئے اقدامات کاجائزہ
-
وزیراعلیٰ عثما ن بزدارنے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے صوبائی وزراء کو ذمہ داریاں سونپ دیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کاقلعہ سیف اللہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.