ڑ*امیر جماعت اسلامی کراچی سے ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ختم کرکے پاکستان میڈیکل کونسل بنانے ،کے ایم ڈی سی کے سینئر پروفیسر اساتذہ اور عباسی شہید اسپتال کے جونیئر ڈاکٹروں کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی ،جناح سندھ میڈیکل یونی ورسٹی اورچانڈکا میڈیکل کالج میں ڈاکٹروں کے مسائل پر تبادلہ خیال
جمعرات 21 نومبر 2019 21:55
(جاری ہے)
ڈاکٹر وں نے بتایا کہ حکومت نے پی ایم ڈی سی کو اچانک ختم کرکے پی ایم سی بنا دی ،حکومت کا یہ اقدام سراسر غیر قانونی اور غیر آئینی ہے ،کونسل ختم کرنے سے قبل ڈاکٹروں کی کسی بھی تنظیم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی ۔
انہوں نے کہا کہ پی ایم ڈی سی کے سینئر اساتذہ اور پروفیسر کو 6ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ہیں جبکہ عباسی شہید کے جونیئر ڈاکٹرز سنگین مسائل کا شکار ہیں اور ان کو دس دس مہینے تک تنخواہیں نہیں ملتی اسی طرح لاڑکانہ میں بھی ڈاکٹروں کو تنخواہوں کی ادائیگی سمیت دیگر مسائل کا سامنا ہے ۔حافظ نعیم الرحمان نے وفد کو یقین دلایا کہ جماعت اسلامی ڈاکٹروں کے ساتھ ہے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائی گی ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ کے ایم ڈی سی اور عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹروں ،سینئر اساتذہ اور پروفیسر کی تنخواہیں فوری ادا کی جائے اور ڈاکٹروں کے مسائل حل کیے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت شہر کے دو بڑے طبی اداروں کی بدحالی اور ڈاکٹر و اساتذہ کے مسائل سے چشم پوشی کرنے اور بدترین صورتحال کی ذمہ داری کے ایم سی پر ڈالنے کے بجائے اپنی ذمہ داری بھی پوری کرے ۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اور بلدیہ عظمیٰ کی نا اہلی اور غفلت کے باعث صورتحال دن بدن سنگین ہوتی جارہی ہے ،کئی کئی ماہ تک تنخواہیں نہ ملنے پر ڈاکٹرز اور اساتذہ سخت بے چینی اور اضطراب میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں اور او پی ڈی بھی شدید متاثر ہورہی ہے اور طلبہ و طالبات اور مریضوں کو بھی شدید مشکلات و پریشانی ہو رہی ہیں ۔مریضوں کے بہتر علاج کے لئے ڈاکٹروں کا ذہنی جسمانی مالی طور پر مطمئن ہونا ضروری ہے۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری