سندھ اسمبلی نے چیئرٹی رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن بل 2019 متفقہ طور منظور کرلیا

جمعہ 22 نومبر 2019 19:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) سندھ اسمبلی کی کارروائی کے دوران جمعہ کوایوان نے سندھ چیئرٹی رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن بل 2019 متفقہ طور منظور کرلیا۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چائولہ نے بل پیش کیا تھا۔اس سے قبل قائمہ کمیٹی نے سندھ چیئرٹی رجسٹریشن ریگولیشن بل پر رپورٹ پیش کی گئی۔ بعدازاںسندھ اسمبلی کا اجلاس بدھ کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں