جیریز اور یونائیٹڈ انشورنس میں مسافروںکو ٹریول ، ہیلتھ کو ر دینے کا معاہدہ
حادثے بیماری یامستقل معذوری کی صورت میں ایک لاکھ ڈالر تک ادائیگی ہوگی، حامد عطاء ہم نے بہتر خدمات کے ذریعے ڈبل اے ریٹنگ اور صارفین کااعتماد حاصل کیا، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
اتوار 8 دسمبر 2019 21:50
(جاری ہے)
یو آئی سی چوبیس گھنٹے تمام مسافروں کو بین الاقوامی رہنمائی بھی فراہم کرنے کی پابند ہوگی۔ معاہدے پر یو آئی سی کی جانب سے سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل جبکہ جیزیز ویزا کی جانب سے منیجر بزنس اینڈپروجیکٹ ڈویلپمنٹ محمد حامد عطاء نے دستخط کیے جبکہ اس موقع پر یوآئی سی کے جنرل منیجر التمش ملک اور جیریز ویزا کے منیجر کسٹمر ایکسپرینس شہاب شعیب قریشی اور منیجراکائونٹس اکبر احمد آفتاب بھی موجود تھے۔
اس موقع پر محمد حامد عطاء نے کہا کہ یو آئی سی سے معاہدے کے بعد ہم اپنے کسٹمرز کو بہتر سہولیات فراہم کرسکیںگے جوہمارے لیے اطمینان کا سبب ہوگا۔ یو آئی سی کے سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ ہماری کمپنی بہتر خدمات اور ویلیو ایڈیشن پر یقین رکھتی ہے اسی وجہ سے اسے نہ صرف پاکر اسے ڈبل اے ریٹنگ دی جاچکی ہے بلکہ یہ پریمیئم کے لحافظ سے ملک کی چوتھی بڑی کمپنی بھی بن چکی ہے۔ انہوںنے کہا ہم اپنے سروس پروفیشنلز کے ذریعے جیریز کے کسٹمرز کو کم نرخ پر فوری، پرابلم فری اور شفاف خدمات ان کی دہلیز پر فراہم کریںگے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صو با ئی وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ کی زیرصدارت اجلاس کا انعقاد
عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس کا دوٹوک موقف
تفصیلی خبر
چ*بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں9.9ارب روپے کا خالص منافع
Iوفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان
ٰسرکاری خزانے کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکموں اور اداروں کے اخراجات کم کیے جائیں،ثروت اعجاز قادری
گ* شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے
ؔگورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی " کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت
ئ*اون ریسورسز کو بڑھانے کیلئے جو تعاون کرے گا اس کا خیر مقدم کرینگے،ڈاکٹر فواد احمد
گیس،بجلی اور پیٹرول کی بڑھی ہوئی قیمتیں فی الفور واپس لی جائیں، سعید بیگ
عوام کو ملیریا کے مچھروں اور کرپشن کی دیمک سے بچایا جائے، پاسبان
چیئرمین نظام مصطفی پارٹی حاجی حنیف طیب کا جمعہ یوم توبہ ،استغفارکے طورپرمنانے کی اپیل
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز