آئی جی سندھ کا طارق روڈ پر دو گروپس کے مابین تصادم اورفائرنگ کانوٹس

ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلات طلب

پیر 17 فروری 2020 23:57

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2020ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے طارق روڈ پر دو گروپس کے مابین تصادم اورفائرنگ کانوٹس لے لیا،ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں۔

(جاری ہے)

فائرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف تمام تر ضروری قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے۔فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو ئے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں