سینیٹر رحمان ملک کا مسئلہ کشمیر پر فلم بنانے کا اعلان
اسکرپٹ کا 50 فیصد حصہ لکھا گیا ہے جو میں خود لکھ رہا ہوں،رہنما پیپلز پارٹی
خُرم انیق بدھ 19 فروری 2020 14:34
(جاری ہے)
6 مہینوں سے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے کرفیو نافز کیا گیا جس کے بعد لوگوں کا وہاں زندگی گزارنا مشکل ہو گیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو بار بار عالمی سطح پر اجاگر کیا جا رہا ہے لیکن ابھی تک اس مسئلے کا حل نہیں نکلا۔اسی مسئلہ کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے سینیٹر رحمان ملک نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے ایک فلم بنائیں گے جس کا مقصد لوگوں کو اس مسئلے کے بارے میں بتانا ہو گا۔دوسرے طرف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی اعلا ن کیا ہے کہ وہ وادی چنار کے باسیوں پر زندگی مزید تنگ کرنے کے لئے وہاں پانچ سو روبوٹس تعینات کریں گے جن کا مقصد وہاں کے لوگوں کی زندگیوں کو برباد کرنا ہو گا۔بھارت نے کشمیریوں پر ہر قسم کی تنگی کر دی ہے، انہیں کھانے پینے اور زندگی گزارنے کی بنیادی سہولیات سے مرحوم کر دیا ہے جس کی وجہ سے وہاں لوگوں کے لئے زندگی گزارنا نا ممکن سا ہوتا جا رہا ہے۔ اسی دوران رہنما پاکستا ن پیپلز پارٹی رحمان ملک نے اعلان کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر ایک فلم بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا