6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے نہ چلائی تو وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی، سپریم کورٹ
بیوروکریٹس سے حکومت کی بن نہیں رہی، حکومتی ارکان خود حکومت کے خلاف کھڑے ہیں، چیف جسٹس
خُرم انیق جمعہ 21 فروری 2020 12:13
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکرٹری ریلوے کی جانب سے سپریم کورٹ کو یقین دہائی کروائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بہت جلدی کام مکمل کر لیا جائے گا۔
چیف جسٹس کی جانب سے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آپ لوگ بہت سستی سے کام کر رہے ہیں، آپ سارا دن کمروں میں بیٹھے رہتے ہیں، آپ لوگوں کو کراچی کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے، اس لئے آپ لوگ کام نہیں کر رہے،آپ کو کراچی کے لوگوں کے مسئلوں کا اندازہ نہیں ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ حکومت سو رہی ہے، سوچنے والا کوئی نہیں ہے۔ ہر سماعت پر مختلف موقف لے کر آ جاتے ہیں۔واضح رہے کہ آج کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کی جانب سے سماعت کرتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اگر6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے نہ چلائی گئی تو وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا