اتنا پرفارم کروں گا کہ ورلڈ کپ کے لیے نام ضرور نام آئے گا
ایک ہی مقصد کے ساتھ کھیل رہا ہوں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے میرا نام قومی ٹیم میں آئے: ملتان سلطانز کے کھلاڑی ذیشان اشرف کا بیان
اسامہ چوہدری اتوار 23 فروری 2020 12:56
(جاری ہے)
بعد ازاں ذیشان اشرف نے اپنے دوسرے ہی میچ میں خود کو ڈائمنڈ پلیئر ثابت کردیا تھا۔
ذیشان اشرف اپنے ڈیبیو میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف بدقسمت رہے اور چار رنز بنا کر ہی رن آوٹ ہو گئے لیکن دوسرے میچ میں انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف جارحانہ اننگز کھیلیں اور 29 گیندوں پر 50 رنز کی اننگز 4 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے کھیلی۔ انھوں نے اس میچ کے بعد کہا تھا کہ میرا شروع سے ہی یہ ارادہ تھا کہ میں پی ایس ایل میں ایسے ہی کھیلوں جیسے کوئی کلب کا ٹورنامنٹ کھیل رہا ہوں کیونکہ اگر میں نارمل کھیلوں گا تو اعتماد آئے گا اور ایسا ہی ہوا۔ انکا کہنا تھا کہ اچھی اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوا لیکن ٹیم کے ہارنے کا افسوس ہے، ہار سے ہر کوئی مایوس ہوتا ہے، میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم 30 سے 35 رنز مزید کرنے میں کامیاب ہو جاتے تو نتیجہ مختلف ہو سکتا تھا۔انکا کہنا تھا مزیدکہ اتنا پرفارم کروں گا کہ ورلڈ کپ کے لیے نام ضرور نام آئے گا ایک ہی مقصد کے ساتھ کھیل رہا ہوں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے میرا نام قومی ٹیم میں آئے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارش کی پیش گوئی کے پیشِ نظر میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے واٹر کارپوریشن میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ..
سندھ میں نان فارمل ایجوکیشن طریقہ کار کے تحت آئوٹ آف اسکول چلڈرین کو مختصر عرصہ میں تعلیم مکمل کرنے میں ..
چیئرمین جناح ٹائون کی زیر صدارات متوقع برسات کے حوالے سے جناح ٹائون کے افسران کا ہنگامی اجلاس طلب
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
خون بہنے کی بیماری ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں مریض بچوں کے ساتھ کیک کاٹا گیا اور تحائف ..
پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ، لیاری میں ایکسائز پولیس کی کارروائی، 2منشیات فروش ..
کراچی، چوالیسویں 44 ویں سول ایوی ایشن اتھارٹی آن لائن ای کچہری آج ہوگی
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا مانجھند کے قریب انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر ..
سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت شہری اور بلدیاتی اداروں کے افسران کاجائزہ اجلاس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم