گورنرسندھ کا سماعت سے محروم بچوں کے تعلیمی ادارے کا دورہ
سکول و کالج میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور طالب علموں کے ٹیلنٹ کو دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں،عمران اسماعیل
پیر 24 فروری 2020 18:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسپیشل بچے صلاحیتوں کے اعتبار سے دوسرے بچوں سے کسی طور کم نہیں ہوتے بلکہ بعض اسپیشل بچے عام بچوں سے کہیں زیادہ ٹیلنٹڈ ہوتے ہیں جس کا ثبوت اس ادارے کے طالب علم ہیں۔
گورنر سندھ نے اس موقع پر اسکول کے لئے اپنی جانب سے ایک لاکھ روپے ماہانہ دینے کا اعلان بھی کیا۔ ادارہ کے بانی اور ڈائریکٹر رچرڈ گیری نے گورنر سندھ کو تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسکول کی 7 برانچیں ملک بھر میں کام کر رہی ہیں جن میں سے 5 سندھ میں ہیں جوکہ کراچی، سکھر، نواب شاہ، ٹنڈو الہ یاراور حیدرآباد میں واقع ہیں۔ رچرڈ گیری نے مزید بتایا کہ اسکول میں تمام سہولیات بالکل مفت ہیں جن میں ٹیوشن فیس، لًنچ اور ٹرانسپورٹیشن بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان سہولیات کی فراہمی پر فی بچہ ماہانہ 7500 خرچ آتا ہے۔ دریں اثنا گورنرسندھ نے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے مکمل کئے جانے والے وفاقی حکومت کے منصوبوں کا وزیراعظم جلدافتتاح کریں گے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کراچی کی ترقی میں ملک کی ترقی مضمر ہے کیونکہ یہ ملک کا معاشی حب اور سب سے بڑاشہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ انہوں نے گرین لائن کے آغاز کے بارے میں پوچھے جانے سوال پر کہا کہ اس پر بسیں چلانے کے لئے ابھی وقت درکار ہوگا کیونکہ گرین لائن پر خصوصی افراد کے لئے بھی سہولیات رکھنے والی بسیں چلیں گی۔ انہوں نے میڈیا سے اپیل کی کہ وہ اس طرح کے اداروں کی حوصلہ افزائی کریں اور ان کے کام کو سراہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ رچرڈ گیری اور ان کی اہلیہ کے شکرگزار ہیں جنہوں نے ایک نیک مقصد کے لئے پاکستان کو اپنا دوسرا وطن بنایا اور ایک طویل عرصہ سے سماعت سے محروم بچوں کو تعلیم دینے میں مصروف ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر