این ایف ای ایچ کے صدر محمد نعیم قریشی ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ماحولیات کے کنوینر مقرر

منگل 25 فروری 2020 16:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسڑی کے صدر میاں انجم نثار نے نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ کے صدر محمد نعیم قریشی کو ایف پی سی سی آئی کی سینڑل کمیٹی برائے ماحولیات 2020 کا کنوینر مقر ر کردیا۔

(جاری ہے)

محمد نعیم قریشی کو انکی ماحولیاتی خدمات کے اعتراف میں اس کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں