لیبر ڈیژن کے کارکنان نے اپنے خو ن سے اس تحریک کی آبیا ری کی آج کا دن کا رکنان تحریک کیلئے خو د احتسابی کا دن ہو تا ہے،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی

جمعہ 28 فروری 2020 00:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2020ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان کے 33ویں یوم تا سیس کے مو قع پر کا رکنان کو مبا رکبا د۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تہنیتی بیان پیغام میں ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے ایم کیو ایم کے مزدور ونگ کی جد وجہد کو زبر دست خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ 33سالو ں میں اس شعبہ نے تحریک کے مشن کو آگے بڑھا نے میں کلیدی کر دار ادا کیا لیبر ڈیژن کے کارکنان نے اپنے خو ن سے اس تحریک کی آبیا ری کی آج کا دن کا رکنان تحریک کیلئے خو د احتسابی کا دن ہو تا ہے لیبر ڈویژن کے کارکنان اس امر پر غور کر ے کہ تحریک کے اجتما عی مفا د کو حا صل کر نے کیلئے وہ تحریک کو کتنا وقت دے رہے ہیں ہمیں اپنی زند گیو ں کو تحریک کے نظم وضبط میں ڈھالنا ہو گا تب جا کر ہم یو م تا سیس منانے کا حق ادا کر ینگے ایم کیو ایم پاکستان اس لحاظ سے ایک منفر د جما عت ہے جو تمام طبقہ ہا ئے زند گی کے افراد کو ساتھ لیکر چل رہی ہے ایم کیو ایم پاکستان نے اپنی مزدور جد وجہد کو ایک مضبوط راستے پر استوار کیا ہے اور بہت جلد مز دور حقوق کی جد وجہد ایم کیو ایم کے پر چم تلے کا میاب ہو گی آخر میں ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے ایم کیو ایم کے کا رکنان کو با لعموم اور لیبر ڈویژن کے کا رکنان کو بلخصوص 33ویں یوم تا سیس کی مبا رکبا د پیش کی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں