کورونا کا خوف یا کچھ اور،کراچی میں شہری کی خودکشی کی وجہ سامنے آ گئی
لاک ڈاؤن کے بعد بےروزگار ہونے کی وجہ سے بھی پریشان تھا۔بیوہ خاتون کا موقف۔۔سرفراز نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کی۔ پولیس کا موقف
مقدس فاروق اعوان اتوار 29 مارچ 2020 11:50
(جاری ہے)
بیوہ خاتون کے مطابق شوہر 500 روپے دیہاڑی پر کام کرتا تھا جب سے لاک ڈاؤن ہوا تو اس کا کام بالکل بند پڑا تھا اور گھر پر معاشی صورتحال بہت زیادہ خراب ہو گئی تھی۔
جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ سرفراز نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کی ہے، واقعے کے بعد پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔اضح رہے کہ اس وقت کراچی سمیت ملک بھر میں لاک ڈاون نافذ کیا جا چکا ہے۔ سندھ میں آدھے دن سے زائد وقت کیلئے کرفیو بھی نافذ کیا جاتا ہے۔ اسی باعث غریب طبقے کی جانب سے بے روزگار ہو جانے کا شکوہ کیا جا رہا ہے۔ تاہم اس صورتحال میں صوبائی و وفاقی حکومت سمیت فلاحی تنظیمیں غریبوں کی مالی مدد کرنے کی تمام تر کوششیں کر رہے ہیں۔ وفاقی حکومت لاک ڈاون کے باعث متاثرہ غریبوں کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے کی ادائیگی کا اعلان کر چکی، جبکہ غریبوں کو مفت راشن کی فراہمی کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری