مہوش حیات کی حکومت اور عوام سے ہمدردانہ اپیل
حکومت ڈاکٹرز کے پاس صحیح حفاظتی کٹس اور سامان کو یقینی بنائے ‘عوام ہدایات پرعمل کرتے ہوئے گھروں میں رہیں
بدھ 1 اپریل 2020 10:30
(جاری ہے)
مہوش حیات نے مزید کہا کہ کراچی کی آبادی 2 کروڑ ہے اور یہاں آئی سی یو میں صرف 600 بیڈز ہیں جب کہ پاکستان کی آبادی 22 کروڑ اور ملک بھر میں وینٹی لیٹرز کی تعداد 1700 ہے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ پاکستان میں ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف فرنٹ لائن پر کھڑے ہیں اور دن رات زندگیاں بچانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن افسوس ڈاکٹرز کے پاس خود کے لئے حفاظتی سامان نہیں۔انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ یقینی بنایا جائے کہ ڈاکٹرز کے پاس صحیح حفاظتی کٹس اور سامان ہو جبکہ عوام سے ہدایات پر عمل کرنے اور گھروں پر رہنے کی درخواست بھی کی۔
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری خزانے کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکموں اور اداروں کے اخراجات کم کیے جائیں،ثروت اعجاز قادری
وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن اکا امتحانی مراکز کا دورہ
سندھ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے گلشن اقبال ٹائون کے وسائل میں اضافے بارے اجلاس
صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا سندھ جیل خانہ جات کے تمام ڈی آئی جیز، آفس انچارجز کیساتھ اجلاس
صوبا ئی وزیر محکمہ سماجی بہبود طارق علی تالپور کا سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
مشیر برائے لائیو اسٹاک وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس
سٹیزن فائونڈیشن کے زیر اہتمام ’’کراچی روح کی عظمت‘‘کتاب کی رونمائی تقریب
ایک سال میں سیف سٹی پروجیکٹ مکمل کرلیا جائے گا ، گورنرسندھ
ہیم ٹیکسٹل کولمبیا 2024 میں پاکستان سی9کمپنیوں کی شرکت
جامعہ کراچی،شعبہ نباتیات کے زیر اہتمام سیمینار 26 اپریل کو ہوگا
وزیر اعظم سن لیں ،ْ کراچی کے عوام کو اعلانات نہیں عملی اقدامات چاہئے، منعم ظفر خان
مددگار15ایمرجنسی ریسپانس میں مزید بہتری کے لیئے تجاویز طلب
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ