کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، ڈونکی کنگ کا نیا گانا ریلیز

پیر 6 اپریل 2020 10:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2020ء) کورونا وائرس کی وبا سے بچائو کی اس جنگ میں ڈونکی کنگ بھی میدان میں آگیا ۔ڈونکی کنگ کورونا سے بچائو کی مہم کے سلسلے میں اپنے نئے گانے کے ساتھ میدان میں اترا ہے۔

(جاری ہے)

گانے میں پیغام دیا گیا ہے کہ کورونا سے ڈرنا نہیں ہے لڑ نا ہے، سماجی فاصلے کو برقرار رکھنا ہے۔ڈونکی کنگ کے گانے میں ہاتھوں کو بار بار دھونے اور حفاظتی اقدامات پر عمل کرنے کی تلقین بھی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں