کراچی ایئرپورٹ کو ہائی وے کی طرف منتقل کرنے پر کام ہو رہا ہے، عمران اسماعیل
ائیرپورٹ کے اطراف زیرِتعمیر عمارتوں کا کام رک جانا چاہیے، ایئرپورٹ آبادی میں ہے، اس لئے اس کی منتقلی پر کام شروع کر دیا گیا ہے، گورنر سندھ
عثمان خادم کمبوہ منگل 26 مئی 2020 22:23
(جاری ہے)
متاثرہ گھروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے گورنر سندھ نے آگاہ کیا ہے کہ جن لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے ہیں انہیں عارضی طور پر ہوٹلوں میں پناہ دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب عید سے 2 دن قبل دوپہر سوا دو بجے کے قریب پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 8303 گر کر تباہ ہوگئی تھی۔
ایئربس میں 107 افراد سوار تھے جن میں 99 مسافر اور عملے کے 8 افراد شامل تھے۔ ایئربس 320 ایک بج کر 10 منٹ پر لاہور ایئرپورٹ سے کراچی کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ پی آئی اے کی پرواز لاہور سے کراچی پہنچی تھی کہ لینڈنگ سے قبل طیارہ گر کر تباہ ہو گئی تھی۔ اس واقعے کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس حوالے سے اب گورنر سندھ نے اعلان کیا ہے کہ ائیر پورٹ کی آبادی سے دور منتقلی پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چار پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم کو چار بار سزائے موت سنا دی گئی
سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہونگے، اجلاس میں فیصلہ
جییوآئی کو اسلامی دنیا کی آواز بننے پر عتاب کا نشانہ بنایا گیا ،علامہ راشد محمود سومرو
سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی جیکسن مارکیٹ میں کارروائی
وزیر اعظم کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد
وزیراعظم سے گورنرسندھ کی ملاقات
وزیراعظم اور وفاقی وزراسے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
ایرانی صدر کا دورہ کراچی اختتام پذیر؛ ڈی آئی جی سیکیورٹی کے جوانوں و افسران کو شاباش
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..