فریال تالپور کا لاڑکانہ ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نور الدین ابڑو سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 4 جون 2020 16:25

فریال تالپور کا لاڑکانہ ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نور الدین ابڑو سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2020ء) پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر ایم پی اے فریال تالپور نے لاڑکانہ ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نور الدین ابڑو سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں