مسئلہ کشمیر پر ہم سب ایک ہیں، گورنر سندھ اور وزیراعلی سندھ کا یوم استحصال کے موقع پر منعقدہ ریلی سے خطاب
بدھ 5 اگست 2020 23:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا، وہ کشمیر کا سفیر بن کر دنیا بھر میں کشمیر کا پیغام پہنچا رہے ہیں ۔
عمران اسماعیل نے کہا کہ ہم سب کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس مسئلہ پر سب متحد ہیں ، جتنی بھی جماعتیں ہیں وہ کشمیر کے معاملہ پر ایک ساتھ ہیں اور یہ ایک مضبوط پیغام بھارت کے لئے ہے کہ وہ طاقت کے ساتھ کشمیریوں کو توڑ نہیں سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ آج بھارت ایک کمزور جبکہ پاکستان ایک مضبوط موقف کے ساتھ کھڑا ہے، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بھارت عالمی میڈیا ، امریکی سینٹرز اور بھارتی اپوزیشن کے رہنماں کو مقبوضہ کشمیر جانے سے کیوں رو ک رہا ہے اس کا مطلب ہے کہ بھارتی غاصب افواج نے وہاں ظلم و بربریت کا بازار گرم کیا ہوا ہے اس وقت بھارت پر مودی اور اس کی ہندودتوا سوچ قابض ہے جو بھارت کے ٹکرے کرنے پر لگے ہوئے ہیں ۔ گورنرسندھ نے ریلی میں شریک شرکاکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں سب کا مشکور ہوں جو یہاں جمع ہو کر پوری دنیا کو کشمیر سے یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں ۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کشمیر کے معاملہ پر ہم سب ایک ہیں ، بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف پاکستانی قوم ایک پیج پر ہیں ،آج کشمیر کا مقدمہ مضبوط ہوگیا ہے ،ہم بھارت کے جبر و تسلط کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اپنے کشمیری بھائیوں کو بتادینا چاہتے ہیں کہ ہم سب ان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔انہوں نے ریلی میں شرکت پر گورنر سندھ کا شکریہ بھی ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے ..
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے، محتشم رشید
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا ..
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام ..
لیاقت آباد کے تاجر سے 10لاکھ بھتہ طلب کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار
ایرانی صدر کے دور ہ کراچی کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے، ڈی آئی جی سیکیورٹی
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی