ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا حافظ حسین احمد کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 8 اگست 2020 23:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2020ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات حافظ حسین احمد کی والدہ کے انتقال پر رنج و غم کاظہار کرتے ہوئے حافظ حسین احمد کے نام تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ جھیلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں