یوم آزادی، اسٹیٹ بینک، مالیاتی ادارے ،اسٹاک ایکسچینج ،کاٹن مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں (کل )معطل رہیں گی

جمعرات 13 اگست 2020 17:41

یوم آزادی، اسٹیٹ بینک، مالیاتی ادارے ،اسٹاک ایکسچینج ،کاٹن مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں (کل )معطل رہیں گی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2020ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان، مالیاتی ادارے اور اسٹاک ایکسچینج میں14اگست کو یوم آزادی کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیاگیا ہے، جس کے نتیجے میں کل (جمعہ)ملک بھر میں تمام بینک بند رہیں گے جبکہ اسٹاک مارکیٹ ،کاٹن مارکیٹ میں بھی کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں