کراچی میں دوسری اسٹریٹ لائبریری قائم کر دی گئی،آج یوم آزادی پر کمشنر کراچی افتتاح کریں گے

جمعرات 13 اگست 2020 22:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2020ء) کراچی میں دوسری اسٹریٹ لائبریری قائم کر دی گئی۔ اسٹریٹ لائبریری ڈی ایم سی ساتھ کے تعاون سے بلوچ چوک لیاری میں قائم کی گئی ۔

(جاری ہے)

کمشنر کراچی افتخار شالوانی 14 اگست کو شام پانچ بجے لائبریری کا افتتاح کریں گے کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ۔ اسٹریٹ لائبریری سے مطالعہ کا شوق اور رحجان بڑھے گا اور لوگوں کی کتابوں تک رسائی آسان ہو گی انھوں نے کراچی میں مزید اسٹریٹ لائبریریاں قائم کر نے پر کام ہو رہا ہے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں