فرقہ واریت ، ظلم وناانصافی سے آزادی تکمیل مقاصد پاکستان کا عزم کیاجائے،متحدہ علماء محاذ
ہندوستان سے توآزادی لے لی مگر ابھی تک برطانیہ و امریکہ کی غلامی سے آزادی نہیں ملی،مقررین سیمینار بھارتی ،اسرائیلی،امریکی مظالم کے خلاف اور ملکی امن واستحکام کیلئے متحد و بیدار ہیں،مولانا انتظارالحق تھانوی
جمعرات 13 اگست 2020 22:35
(جاری ہے)
بانیان و قائدین پاکستان قائداعظم محمد علی جناح،شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی، مفکر اسلام علامہ محمد اقبال،مولانا ظفر احمد انصاری،مولاناچوہدری رحمت علی ودیگر کے افکار و مشن پر حقیقی عمل سے ہی مقاصد پاکستان کی تکمیل اور ملک امن و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ اس موقع پر محاذ کے چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی نے مقاصد پاکستان کے حوالے سے متفقہ قراردادیں منظور کرائیں،سیمینار میں شریک علماء و سیاسی زعماء نے مل کر قومی ترانہ پڑھااور ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یکجہتی کا اظہارکیا۔
مقررین نے کہا کہ قائداعظم کے معتمد و رفیق علمائے حق ہی پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے حقیقی محافظ ہیں۔پاکستان کے حالیہ نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو شامل کرنا عوامی امنگوں کا آئینہ دار اور جرأت مندانہ قابل تحسین اقدام ہے، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان کے جھنڈے پربھی مقبوضہ کشمیر کی علامت کو شامل کیاجائے۔اصحاب رسولؐ و اہل بیت اطہارؓ کا تحفظ و تقدس ہی پاکستان کی بقاء و امن وسلامتی کی ضمانت ہے۔ فرقہ واریت ،دہشت گردی،ظلم و ناانصافی مقاصد پاکستان کی تکمیل و خوشحالی میں بڑی رکاوٹ ہے۔ریاست مدینہ کا خواب نفاذ شریعت سے ہی پورا ہوگا۔ایٹمی پاکستان کی قیادت کشمیر،فلسطین کی آزادی کیلئے قائدانہ کردار اداکرے۔بھارتی ،اسرائیلی،امریکی مظالم کے خلاف اور ملکی امن واستحکام کیلئے متحد و بیدار ہیں، ملکی امن و سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیںگے، دنیا کی بہادر ترین جرأت مند افواج پاکستان پر ہمیں فخر و ناز ہے۔سیمینار سے مہمانان خصوصی پروفیسر حافظ محمد سلفی،علامہ علی کرارنقوی، علامہ عبدالخالق فریدی،علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی سمیت علامہ ڈاکٹر نصیر الدین سواتی،علامہ پیراحمد عمران نقشبندی، علامہ روشن دین الرشیدی،علامہ شاہدین اشرفی، مولانا ڈاکٹر سعید احمدصدیقی،علامہ پیر عبدالماجد نقشبندی، مولانا منظرالحق تھانوی،علامہ سید سجاد شبیررضوی،علامہ عبداللہ جونا گڑھی،محمد شکیل قاسمی،فیصل علی بلوچ، اسلم خٹک ایڈووکیٹ، مطلوب اعوان قادری،علامہ اختر محمدی،علامہ مرتضیٰ خان رحمانی ،مفتی محمد بخاری،علامہ حفیظ اللہ ہادیہ صدیقی،علامہ ڈاکٹر شاہ فیروزالدین رحمانی،مفتی وجیہہ الدین، مولانا غلام رسول ناصر ایڈووکیٹ ودیگر نے خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان ..
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
رواں برس موسم گرما میں ’دی گلاس ورکر‘ پاکستان بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ