اورنگزیب لغاری ،شیبا بٹ اسٹیج ڈرامہ فیسٹول میں 25ستمبر کوپیش کئے جانیوالے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کرینگے

منگل 22 ستمبر 2020 10:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2020ء) کراچی آرٹس کونسل کے زیراہتمام اسٹیج ڈراموںکے فیسٹول میں سینئر اداکاراورنگزیب لغاری اور شیبا بٹ 25ستمبر کوپیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے۔

(جاری ہے)

کراچی آرٹس کونسل میں 18اسٹیج ڈراموںکا فیسٹول شروع ہو گیا ہے جس میں اردو، پنجابی، پشتو، گجراتی ،سندھی،بلوچی اورمیمن زبان کے ڈرامے پیش کئے جائیں گے ۔ اس سلسلہ میں پچیس ستمبر کو پیش جانے والے اسٹیج ڈرامے میں سینئر اداکاراورنگزیب لغاری اور شیا بٹ بھی حصہ لیں گے۔ ڈرامہ فیسٹول 4اکتوبرتک جاری رہیگا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں