بلاول بھٹو زرداری کی مخدوم جمیل الزماں سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت

بدھ 23 ستمبر 2020 17:21

بلاول بھٹو زرداری کی مخدوم جمیل الزماں سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء) کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کو مخدوم جمیل الزماں کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کے بھائی مخدوم عقیل الزماں کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زردار ی نے مخدوم عقیل الزماں کے درجانت کی بلند ی کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں