آئی جی سندھ نے گلستان جوہرمیں سب انسپکٹر کی شہادت کے واقعہ پرایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں

جمعہ 25 ستمبر 2020 15:23

آئی جی سندھ نے گلستان جوہرمیں سب انسپکٹر کی شہادت کے واقعہ پرایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2020ء) آئی جی سندھ مشتاق مہرنے گلستان جوہر کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر سے مقابلے کے دوران سب انسپکٹر کی شہادت کے واقعہ پر ایس ایس پی ایسٹ سے تمام تر تفصیلات اور ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے اُٹھائے جانیوالے اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں