امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار
برطانیہ دوسرے‘جرمنی تیسرے اور چین چوتھے نمبر پر
میاں محمد ندیم منگل 29 ستمبر 2020 15:40
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کو جولائی تا اگست امریکا سے 67 کروڑ 17 لاکھ ڈالر موصول ہوئے جبکہ اس کے مقابلے میں 2019 کے اسی مہینوں میں 71 کروڑ 46 لاکھ ڈالر موصول ہوئے تھے‘برطانیہ اگست میں 12 کروڑ 91 لاکھ ڈالر کے ساتھ پاکستان سے دوسرا سب سے بڑا خریدار تھا اور گزشتہ سال اسی عرصے میں 13کروڑ 75 لاکھ ڈالر کی خریداری کی گئی تھی جس کی وجہ سے اس سال 6.1 فیصد کی کمی کا رجحان دیکھا گیا.
دوسری جانب جرمنی کو پاکستان کی تجارتی برآمدات اگست کے دوران 6.75 فیصد اضافے کے ساتھ 11 کروڑ 17 لاکھ ڈالر ہو گئیں حالانکہ 2019 کے اسی مہینے میں 10 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کی تجارتی برآمدات ریکارڈ کی گئی تھیں‘اس کے بعد فہرست میں چین کا نمبر آتا ہے جس نے جائزے کے تحت رواں ماہ کے دوران پاکستان سے 9 کروڑ 36 لاکھ ڈالر مالیت کا سامان خریدا تھا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 25.88 فیصد کم ہے کیونکہ گزشتہ سال اسی دورانیے میں 12 کروڑ 26 لاکھ روپے مالیت کا سامان خریدا گیا تھا. متحدہ عرب امارات نے اگست کے مہینے میں 9 کروڑ 32 لاکھ ڈالر مالیت کی پاکستانی مال کی خریداری کی جو 2019 کے اسی مہینے میں کی گئی 9 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 6.51 فیصد کم ہے‘دریں اثنا افغانستان کو برآمدات اس سال 5.36 فیصد اضافے کے ساتھ اگست میں 5 کروڑ 78 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 6 کروڑ 9 لاکھ ڈالر ہو گئیں. تصویر کے دوسرے رخ کو دیکھا جائے تو پاکستان نے حیران کن طور پر اگست میں چین سے سب سے زیادہ تجارتی مال 78 کروڑ 33 لاکھ ڈالر میں درآمد کیا جو گزشتہ سال اسی مہینے کے مقابلے میں 1.84 فیصد زیادہ ہے کیونکہ پچھلے سال اسی مہینے میں 76 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں البتہ یہ اعداد جولائی کے مہینے کے مقابلے میں 28.88 فیصد کم ہیں جب 1.101 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئی تھی. متحدہ عرب امارات کی درآمدات بھی سالانہ کے دوران اگست میں 3.78 فیصد اضافے سے 55 کروڑ 95 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں جس میں سب سے بڑا حصہ دبئی کا رہا پاکستان نے اگست کے دوران سنگاپور سے 19کروڑ 23 لاکھ ڈالر مالیت کا سامان خریدا تھا جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 7 فیصد کم ہے جب اسی عرصے میں 20 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کی خریداری کی گئی تھی. جائزے کے تحت رواں ماہ کے دوران پاکستان سے امریکا کی درآمدات بھی 42.14 فیصد اضافے سے 14 کروڑ 3 لاکھ ڈالر ہو گئیں جبکہ اگست 2019 میں یہ 9 کروڑ 87 لاکھ ریکارڈ کی گئی تھی اس کے علاوہ اگست میں سوئٹزرلینڈ سے 10 کروڑ 99 لاکھ ڈالر کا سامان خریدا گیا جو گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں دو گنا ہے جب 4 کروڑ ڈالر سے زائد کی خریداری کی گئی تھی.کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر