بلاول بھٹو زر داری اور اختر مینگل کے درمیان ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بدھ 30 ستمبر 2020 22:30

بلاول بھٹو زر داری اور اختر مینگل کے درمیان ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2020ء) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی رہائش گاہ پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں جمہوریت کا استحکام اور آئین کی بالادستی کے لئے سیاسی جماعتوں میں تعاون کا معاملہ بھی زیربحث آیا ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں