گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں کورونا کے 286 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،مرادعلی شاہ
8182 نمونوں کی جانچ کی گئی، صوبہ بھر میں اب تک 142134 مثبت کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ مزید 2 مریض انتقال کرگئے،وزیراعلی کا بیان
پیر 19 اکتوبر 2020 19:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 471 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اس طرح صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 135296ہوگئی ہے جو کہ 95 فیصد بحالی کی شرح ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت 4255 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 4014 گھروں میں ، 5 آئسولیشن سینٹر ز میں اور 236 مختلف اسپتالوں میں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت 169 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جن میں سے 22 مریضوں کو ویٹیلیٹرز پر منتقل کیاگیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 286 نئے کیسز میں سے 200 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے جن میں سے ضلع شرقی 62، ضلع جنوبی 49، کورنگی 47، ملیر26، ضلع وسطی 12 اور ضلع غربی سے 4 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اسی طرح حیدرآباد 27، بدین اور کشمورمیں 8۔8، لاڑکانہ 6، قمبر 4، مٹیاری 3، شہید بے نظیر آباد اور سکھر میں 2۔2، میر پورخاص ، سانگھڑ اور سجاول میں سے 1۔ 1 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے کے عوام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ ماسک پہنیں، ہاتھ دھوئیں اور مصافحہ کرنے سے گریز کریںمتعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رینجرزاور پولیس مشترکہ کاروائیاں،9ملزمان گرفتار
تجاوزات کو روکنے کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کر نے کی ضرورت ہے،کمشنر کراچی
سوئی سدرن گیس کا پیراڈائز بیکرز فیکٹری پر چھاپہ ، ایف آئی آر درج
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا،جام اکرام اللہ دھاریجو
کوئی کسان اپنی زرعی زمین فروخت کریگا تو اس کو کسان کارڈ حکومت کو واپس کرنا ہوگا،سردار محمد بخش مہر
دوسرے منصوبوں کے ساتھ سکھر حیدرآباد موٹروے کو بھی ایس آئی ایف سی کے ذریعے ترجیح دی جائے، ناصر حسین ..
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری
سندھ آئندہ تعلیمی سال سائنس کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر منایا جائیگا۔ سید سردار علی شاہ
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو