قومی کرکٹ ٹیم میں سندھ کے کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا گیا، ناصر شاہ

منگل 20 اکتوبر 2020 13:58

قومی کرکٹ ٹیم میں سندھ کے کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا گیا، ناصر شاہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہگزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا تو اس میں سندھ کا ایک کھلاڑی بھی شامل نہیں کیا گیا۔

(جاری ہے)

قومی ٹیم میں ماضی کی طرح سندھ کے کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔سندھ کے لوگ اس امتیازی سلوک پر خاموش نہیں رہیں گے۔زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان گزشتہ روز کیا ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں