بی اے ایس ایف پاکستان اور گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈنے آٹو موبائل صنعت کیلئے تحقیق پر مبنی باہمی تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے
منگل 20 اکتوبر 2020 15:10
(جاری ہے)
اس موقع پر بی اے ایس ایف پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر فیصل اختر نے کہا کہ پاکستان میں فضائی آلودگی ایک پریشان کن مسئلہ ہے۔
ڈان اسٹریم پیٹرولیم کے کاروبار میں گو پاکستان لمیٹڈ کی مہارت اور ہمارے عالمی معیار کے اجزا اور مرکبات کے ساتھ ہمارا مقصد آٹو موبائل کی صنعت میں کیمسٹر ی پر مبنی جدت لانا ہے۔اس موقع پر گو پاکستان لمیٹڈ کے سی ای او ذیشان طیب نے کہا کہ ملک میں تیل کے کاروبار سے منسلک ایک معروف کمپنی کے طور پر ہمارا مقصد پاکستان میں اپنے صارفین کو اعلی معیار کی پیٹرولیم مصنوعات فراہم کرنا ہے۔ بی اے ایس ایف جیسے شراکت داروں کے ساتھ، ہم اپنے مشن کو حقیقت بنانے کے قریب ہیں۔عالمی بزنس یونٹ فیول اور لبریکنٹس سلوشنزدنیا بھر میں نقل و حمل اور معدنی تیل کی صنعتوں کو ایک اہم فراہم کنندہ ہونے کے باعث ان کو ایندھن کی کارکردگی کے پیکیجز، ریفائنری ایڈیٹیوز، پولیسیو بیوٹنز، انجن کولنٹس، بریک فلواڈز کے علاوہ لبریکنٹس ایڈیٹیوز، تیارلبریکنٹس، سنتھیٹک بیس اسٹاک اور دھات سازی کے اجزا کی وسیع رینج فراہم کرتا ہے۔بزنس یونٹ کی مرکزی سہولیات لڈویگشافین، جرمنی، امریکہ، سنسناٹی، فلورہم پارک امریکہ، ننجنگ اور شنگھائی چین اور ساتھ پالو برازیل میں ہیں۔ جبکہ تحقیقی کام بنیادی طور پرلڈویگشافین، جرمنی، ٹیری ٹان امریکہ اور شنگھائی چین میں کئے جاتے ہیں۔بی اے ایس ایف کراچی میں اپنے پیداواری یونٹ سمیت 5 دہائیوں سے پاکستان میں موجودہے۔ بے اے ایس ایف اہم مقامی کاروباری شعبوں کے لئے جدید حل پیش کرتی ہے۔ کمپنی کے کراچی، لاہوراور اسلام آباد میں دفاتر ہیں۔2019 میں بی اے ایس ایف نے پاکستانی میں تقریبا85ملین یوروز کی مصنوعات فروخت کی ہیں۔ بی ا ے ایس ایف پاکستان کے بارے میں مزید معلومات www.basf.com/pk پر دستیاب ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
جلد بحران پر قابو پا لیں گے، آنے والے دنوں میں ملک کی ترقی دیکھیں گے، گورنرسندھ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں ''کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی''کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
کراچی: گجر، اورنگی، محمود آباد نالہ متاثرین کو 1 ماہ میں الاٹمنٹ دینے کا حکم
غ*مسائل حل کرنے کیلئے علاقوں میں موجود مسائل کا جائزہ لے رہے ہیں،عبدالحق بلوچ
ٰ ماہِ رمضان میں ملتوی شدہ سلیکشن بورڈ ون کے دو بارہ فوری انعقاد کے لیے احکامات جاری کریں،سپلا
/ اکیڈمک کونسل کا اجلاس
لله* بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے 23 اپریل 2024 ء کو ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کاشیڈول جاری ..
ھ* حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر ڈالنا چاہتی ہے،عبدالسمیع
hہیم ٹیکسٹل کولمبیا 2024 میں پاکستان سی9کمپنیوں کی شرکت
] پاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعرات کو کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور مارکیٹ 72ہزار پوائنٹس ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ