شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ۔۔ اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصاویر شئیر کر دیں
آج شادی کی سالگرہ بھول جانے کے باوجود اہلیہ نے مجھے معاف کر دیا جو ان کی بہت سی بہترین خصوصیات میں سے ایک ہے۔ شاہد آفریدی کا ٹویٹر پیغام
مقدس فاروق اعوان بدھ 21 اکتوبر 2020 15:23
(جاری ہے)
انہوں نے دیکھ بھال کرنے والی سمجھدار اور حیرت انگیز شریک حیات ثابت ہونے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔
شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ آج شادی کی سالگرہ بھول جانے کے باوجود اہلیہ نے مجھے معاف کر دیا جو ان کی بہت سی بہترین خصوصیات میں سے ایک ہے۔اس موقع پر انہوں نے خوبصورت تصاویر بھی شئیر کیں۔دونوں نے اپنی شادی کی 20ویں سلاگرہ کا کیک بھی کاٹا۔شاہد آفریدی کو اہلیہ نے ٹویٹر پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو ہر چیز یاد لانا پڑتی ہے۔اچھا شوہر، بہترین دوست اور مجموعی طور پر ایک حیرت انگیز انسان کو شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔۔سوشل میڈیا صارفین نے بھی شاہد آفریدی کی شادی کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی اور ان کے اہل خانہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ بوم بوم کے مداحوں کی جانب سے بھی اکثر ان کی اہلیہ کی تصویر دیکھنے کی خواہش ظاہر کی جاتی تھی۔ لیکن چونکہ شاہد آفریدی کا کا تعلق ایک پشتون گھرانے سے ہے جہاں خواتین پردے میں رہتی ہیں۔اس لیے انہوں نے کبھی اپنی اہلیہ کی تصویر شئیر نہیں کی تاہم شادی کی 18 ویں سالگرہ کے موقع پر انہوں نے اہلیہ اور بیٹیوں کے ساتھ تصویر شئیر کی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری