کراچی میں ماں کے بعد 14 سالہ بیٹی بھی غیرت کے نام پر قتل
مدینہ ٹاون کے علاقے سے تعلق رکھنے والے شخص نے 11 سال قبل بیوی، اور اب بیٹی کو بھی غیرت کے نام پر چاقو کے وار کر کے بے دردی سے قتل کر ڈالا
محمد علی جمعرات 22 اکتوبر 2020 20:16
(جاری ہے)
قاتل نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔ اہل محلہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ واقعے کی رات 3 بجے قاتل کے گھر سے مقتولہ کی چیخ و پکار کی آوازیں سنائی دیں تو لوگ اکٹھے ہو کر گھر میں داخل ہوئے، تاہم تب لڑکی کی موت واقع ہو چکی تھی۔
محلے کی خواتین کا کہنا ہے کہ مقتولہ پر لگائے جانے والا الزام غلط ہے۔ لڑکی کسی بھی قسم کے غلط کام میں ملوث نہیں تھی، لڑکی اس قدر شریف تھی کہ کبھی گھر کے دروازے پر بھی کھڑی نظر نہیں آئی۔ 10 سال کے دوران کبھی بھی مقتولہ سے متعلق کوئی غلط بات نہیں سنی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جلد اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ واقعے کے حوالےسے لوگوں کی جانب سے سوال کیا جا رہا ہے کہ اگر اس شخص نے 11 سال قبل اپنی بیوی کو قتل کیا تھا، تو کیسے یہ شخص اب تک آزاد تھا، اسے کوئی سزا کیوں نہ دی گئی؟۔ اگر قاتل کیخلاف 11 سال قبل ہی قتل کے واقعے کے حوالے سے کوئی کاروائی کی گئی ہوتی، تو پھر شاید آج اس شخص کی 14 سالہ بیٹی زندہ ہوتی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت