پی ایس پی کے تحت 8 نومبر کو ہونے والا جلسہ ظالم حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، سید مصطفی کمال
منگل 27 اکتوبر 2020 23:48
(جاری ہے)
خواتین پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنابھر پور کردار ادا کرنے کیلیے آگے آئیں کیونکہ جب تک خواتین کا بھرپور کردار نہیں ہوگا تب تک ہم ایک عظیم قوم نہیں بن سکتے ۔
پی ایس پی کی جدوجہد میں خواتین کا کردار ناقابل فراموش ہے انہوں نے کہا ہمارا نعرہ عزت، انصاف، اختیار سب کے لیے اور یہ ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے اور پاک سر زمین پارٹی خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ایس پی ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جس میں سب سے زیادہ خواتین شامل ہیں جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پی ایس پی خواتین کے حقوق کی سب سے بڑی علمبردار ہے لہذا پی ایس پی کا پیغام محبت کے پیغام کو گھر گھر محلے محلے پہنچائی تاکہ آنے والوں نسلوں کو بہتر مستقبل دے سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسے کی میزبانی پیپلز پارٹی نے سر انجام دی جسکی سندھ میں 12 سالوں سے حکومت ہے۔ اس کے باوجود صوبے بھر میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین موجود نہیں ہے۔ کراچی کے نوجوانوں پر روزگار کے دروازے پہلے ہی بند تھے، مردم شماری میں لوگوں کو کم گنا گیا۔ اٹھارویں ترمیم میں صوبوں کو ملنے والے اختیارات وزیر اعلی نے سلب کر لیئے، این ایف سی ایوارڈ کے بعد پی ایف سی ایوارڈ کا اجرا نہیں کیا جاتا، وفاقی حکومت کراچی پورٹ ٹرسٹ اور بن قاسم میں نوکریوں کا اشتہار دیتی ہے لیکن لکھ دیتی ہے کہ کراچی والے زحمت نہ فرمائیں، سندھ حکومت کا تعصب سب پر عیاں ہے، سندھ بھر کے بچوں کے لیے اسکالر شپ کا اشتہار دیا جاتا ہے لیکن ساتھ لکھ دیا جاتا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد والے زحمت نہ کریں، ہزاروں نوکریوں میں شہر میں بسنے والی تمام اکائیوں کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ آج یہی پیپلز پارٹی جمہوریت اور عوامی حقوق کی علمبردار بنی ہوئی ہے جس نے سندھ کی عوام سے بنیادی انسانی حقوق بھی چھین لیے۔ انہوں نے خواتین عہدے داران کو تاکید کرتے ہوئے کہا کہ وہ گھر گھر پہنچ کر خواتین کو 8 نومبر کو باغ جناح کراچی میں ہونے والے جلسے عام کا پیغام پہنچائیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*مسائل حل کرنے کیلئے علاقوں میں موجود مسائل کا جائزہ لے رہے ہیں،عبدالحق بلوچ
ٰ ماہِ رمضان میں ملتوی شدہ سلیکشن بورڈ ون کے دو بارہ فوری انعقاد کے لیے احکامات جاری کریں،سپلا
/ اکیڈمک کونسل کا اجلاس
لله* بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے 23 اپریل 2024 ء کو ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کاشیڈول جاری ..
ھ* حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر ڈالنا چاہتی ہے،عبدالسمیع
hہیم ٹیکسٹل کولمبیا 2024 میں پاکستان سی9کمپنیوں کی شرکت
] پاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعرات کو کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور مارکیٹ 72ہزار پوائنٹس ..
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
ی* اینگرو کارپوریشن نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا، کمپنی کی آمدنی میں 45فیصد اضافہ
Cسونے کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان
ئ*انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس