ناجائزاورنااہل حکمرانوں کو کوروناکے پیچھے چھپنے نہیں دینگے، مولانا فضل الرحمن
اصل کوروناموجودہ مسلط کردہ حکمران ہیں انکے جانے سے ہی ملک اورقوم ترقی کرسکے گی
بدھ 25 نومبر 2020 23:09
(جاری ہے)
مولانا فضل الرحمن نے حاجی محمدادریس کی گراں قدرخدمات کوسراہتے ہوئے کہاکہ حاجی صاحب نے پوری ذمہ داری کے ساتھ خدمت انسانیت کے عظیم کردارکونبھایا انکے ساتھ انتہاء خلوص اورمحبت کاتعلق تھا ایسی شخصیت جوہرلحاظ سے اپنے خاندان اوردوستوں میں محبوب ہو جب وہ دنیا سے رخصت ہوجاتاہے توپھردکھ دردکااحساس بہت زیادہ ہوتاہے ،حاجی صاحب صرف اپنے خاندان کے لئے نھی پورے ملک کے جماعتی حلقہ احباب کے لئے محبوب تھے انکے جانے سے ہم سب مغموم ہیں اللہ پاک ہم سب کے لئے اس دکھ کوآسان فرمائے انہوں نے مزیدکہاکہ ملکی معیشت کابیڑاغرق کردیاگیاہے پوری قوم مہنگاء کے پہاڑتلے دبی ہوء ہے انکی زندگی اجیرن بنادی گء ہے قوم ہرصورت ناجائزحکومت سے چھٹکاراچاہتی ہے انہوں نے کہاکہ دھاندلی زدہ حکومت کوکسی صورت تسلیم کرنے کوتیارنھی پہلے دن سے الیکشن کومستردکرچکے ہیں عوامی مینڈیٹ پر شب خون ماراگیاہے پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں حکومت کابوریابسترگول کرنے پر مکمل متفق ہیں ۔
انہوں نے کہا جب تک جعلی حکمرانوں کو گھرنھی بھیجاجاتااس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے اوراپنی آئینی جدوجہد جاری رکھیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ ان شا اللہ العزیز حاجی صاحب کی خدمات یادرکھی جائنگی وہ بھلانے والے نھی اللہ تعالی انکی دینی،ملی اورانسانی خدمات کو آخرت میں مغفرت کازریعہ بنائے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک حاجی محمدادریس کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے اورہم سب کو صبرجمیل سے نوازے بعدازاں مولانا فضل الرحمن نے حاجی محمدادریس کی ننھی پری حسنی ادریس کو گودمیں لیکر پیارکیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا