ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تشویش کا اظہار

جمعرات نومبر 18:36

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تشویش ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2020ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے قائدین پر لازم ہے کہ کورونا وائرس سے بچا کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور اپنے کارکنان کو بھی ترغیب دیں ، فلحال کورونا وائرس سے بچا کا واحد راستہ احتیاط ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بلاول بھٹو کیلئے نیک تمناں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی انہیں جلد اور مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments