بختار بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب، انتہائی قریبی 100 سے 150 افراد کی شرکت
چوہدری خاندان بھٹو خاندان کی نواسی کے لئے انگوٹھی،گفٹ اور مٹھائی بھی ساتھ لائے تھے، سہیلیاں بھی شریک ہوئیں
جمعہ نومبر 22:28

(جاری ہے)
اسپتال میں زیر علاج آصف زرداری ڈاکٹرزسے مشاورت کے بعد بیٹی کی منگنی کی تقریب میں کچھ دیر کیلئے آئے۔
تقریب میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا گیا۔قبل ازیں آصف علی زرداری کے ہونے والے داماد محمود چودھری فائیو اسٹار ہوٹل سے تیارہوکر بلاول بھٹو کی بلٹ پروف گاڑی میں منگنی کی تقریب میں بلاول ہائوس پہنچے۔ محمود چودھری اور انکی فیملی کے دیگر افراد بھی ہوٹل سے تیار ہوکر آئے۔ بختاور بھٹوکے منگیتر محمود چودھری نے آف وائٹ لباس زیب تن کررکھا تھا اورسفید کشمیری شال اوڑھ رکھی تھی۔ محمود چودھری فیملی میں شامل بچے کالی واسکٹ اور سفید شلوار قمیص پہنے ہوئے ہوئے تھے ۔فیملی کے افراد نے مشرقی لباس زیب تن کررکھا تھا۔تقریب میں سابق وفاقی وزیر ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک، بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض حسین، سینیٹر شیری رحمان، انور مجید سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کی جانب سے پولیس قومی رضا کاروں میں تنخواہ (اعزازیہ ) کے چیک تقسیم
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ، ہائی اور پک اپ میں حادثہ، ایک جاں بحق،دو افراد شدید زخمی
-
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چکوال کا ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ،قیدیوں کو دی گئی سہولیات پر جیل انتظامیہ کی کوششوں کو سراہا
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 16 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال،ڈاکٹر مظہر حیات
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر پولیس کی کاروائی، ملزمان گرفتار ،مقدمات درج
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کا طالب علم پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس ،
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز جمعے سے ہوگا
-
سیالکوٹ ،دو سول ججز کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا
-
فیصل آباد ،کرونا کے باعث مزید 9 مریض زندگی کی بازی ہار گئے
-
ْ حکومت جمہوری طرز عمل اور عوام کی خدمت کی بجائے کس ایجنڈے کی تکمیل کر ہی ہے ،افضل کھوکھر
-
حکومت کے ظلم کا سورج جلد غروب ہونے والا ہے‘ افضل کھوکھر
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.