سندھ ہائیکورٹ ،ایم کیوایم رہنما سلمان مجاہد بلوچ کی عدم پیروی کے باعث سیکیورٹی فراہم کرنے سے متعلق درخواست خارج کردی

پیر نومبر 16:35

سندھ ہائیکورٹ ،ایم کیوایم رہنما سلمان مجاہد بلوچ کی عدم پیروی کے باعث ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیوایم رہنما سلمان مجاہد بلوچ کی عدم پیروی کے باعث سیکیورٹی فراہم کرنے سے متعلق درخواست خارج کردی۔

(جاری ہے)

پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم رہنما سلمان مجاہد بلوچ کو سیکیورٹی فراہم کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست گزار کی عدم پیروی پر درخواست خارج کردی ۔واضح رہے کہ درخواست دائر کرنے کے بعد سلمان مجاہد بلوچ درخواست کی پیروی کے لیے پیش ہی نہیں ہورہے تھے۔

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments