گزشتہ 24گھنٹوں میں 8 مریض انتقال کرگئے جبکہ 1664نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
جمعہ دسمبر 23:16

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت 20907مریض زیر علاج ہیں جن میں سی20066 گھروں میں ، 11آئسولیشن سینٹرزمیں اور 830 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ 729 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جن میں سے 73 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ 1664نئے کیسز میں سے 1360 کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع جنوبی 445 ، ضلع شرقی 431،ضلع غربی 166 ،ضلع کورنگی 116، ضلع وسطی 112 اور ضلع ملیر میں سے 90 مزید نئے کیسز ظاہر ہوئے ہیں اسی طرح حیدرآباد94، جامشورو21، لاڑکانہ17،شہید بینظیرآباد16، سجاول15،نوشہروفیروز، جیکب آباد، دادو اور عمرکوٹ8-8 ،میرپورخاص 5،بدین اورگھوٹکی6-6، قمبر اورسانگھڑ4-4،خیرپور، مٹیاری، سکھر اور ٹھٹھہ 2-2،شکارپور اور ٹنڈوالہیار میں سے 1-1 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔وزیراعلی سندھ نے عوام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ محتاط رہیں اور ایس او پیز پر عمل کرکے خود کو اور اپنے خاندان کو اس وبا سے محفوظ رکھیں ۔متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران اور امریکہ آمنے سامنے آ گئے،24گھنٹوں میں کچھ بھی ہو سکتا ہے
-
انڈیا منہ دیکھتا رہ گیا،چین نے انڈین ریاست ارون چل پردیش پر قبضہ کرلیا
-
یورپ میں مسلمان خواتین کو اسکارف پہننے کی اجازت مل گئی
-
نعوذباللہ! اسلام کوئی مذہب نہیں ہے،یہ سیاسی پارٹی ہے ا ور اس کے ماننے والے جنگجو ہیں
-
برطانیہ میں کورونا اموات کا ریکارڈ قائم ہو گیا،روزانہ935افراد کی موت ہونے لگی
-
پی ڈی ایم کا احتجاج، حکومت کا احتجاج میں شرکت کی کوشش کرنے والے مدارس کے طلبہ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
-
پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا،رحمان ملک
-
آمروں ،سلیکٹڈ ٹولے کی کرپشن ، کمیشن ،ڈیلوں کی سزا قوم بھگت رہی ہے،مریم اورنگزیب
-
فارن فنڈنگ کیس کا مرکزی ملزم عمران خان ، مدر آف این آر او لیکر پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا، مولانا فضل الرحمن
-
کراچی میں پی ٹی آئی کی خواتین ورکرز پر پی پی کے کارکنوں کا حملہ
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام پر پیش رفت کے حوالے سے اجلاس
-
قائد اعظم انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ میزبان کلب نے جیت لی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.