پی آئی اے کے پائلٹس کا فضا میں محو پرواز مشکوک اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ
اڑن طشتری اتنی چمکدار تھی اسے دن کی روشنی میں بھی آسانی سے دیکھا جاسکتا تھا
بدھ جنوری 18:03

(جاری ہے)
اس ضمن میں قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان نے بتایا کہ 23 جنوری کو لاہور سے کراچی جانے والی پرواز کے پائلٹ نے آسمان پر کوئی مشکوک چیز دیکھی، کئی ہزار فٹ کی بلندی پر سفید چمک دار اور عجیب و غریب چیز کپتان کو غیر معمولی لگی۔
پہلے تو وہ سمجھے کہ یہ کوئی غبارہ ہے لیکن غور سے دیکھنے پر پتہ چلا کہ کوئی غبارہ نہیں تھا۔کپتان نے اس شے کی ویڈیو بنالی تاہم حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ وہ اڑن طشتری ہی تھی ۔ کپتان نے پی آئی اے حکام کو ویڈیو جمع کروا دی ہے جو اس کی مزید تفصیل جاننے کی کوشش کررہے ہیں۔پرواز پی کے 304 کے پائلٹ محو پرواز تھے جب اڑن طشتری جیسی چیزملتان اور ساہیوال کے درمیان انہیں نظر آئی۔ پائلٹ نے جس وقت ہوا میں اڑتی یہ چیز دیکھی جہاز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر تھا۔کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان صاحب کا دورہ جہلم
-
لاہور پولیس نے شہر کے گنجان آباد مخصوص کرائم ہاٹ سپاٹ علاقوں میں موثر پٹرولنگ اور ناکہ بندی کے ذریعے جرائم پر قابو پانے کے لئے موٹر سائیکلز پر مشتمل ابابیل فورس متعارف کروا دی ہے
-
ماضی میں 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگا کر تحریک انصاف نے چار حلقے کھو لنے کیلئے 126 دن کا دھرنا دیا: حافظ حسین احمد
-
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے کلاسیکل موسیقی پر مبنی میوزیکل پروگرام کا انعقاد
-
اسلام آباد:جے یو آئی کے مقامی رہنما امام مسجد اور دو بچوں کے قتل کا معاملہ
-
علی پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی شیمپو بنانے والی فیکٹری کے مالک کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے موقع سے لاکھوں روپے مالیت کا جعلی شیمپو برآمد کر لیا،
-
مریم نواز اپنے اُمیدواروں کو دستبردار کروانے کے حق میں نہیں تھیں
-
جے یو آئی رہنما مفتی اکرام اللہ کے قاتل کو ہنگو سے گرفتار کر لیا گیا
-
شہریوں کی حفاظت ریاست اور حکومت وقت کی ذمہ داری ہے، اسد خان اچکزئی پچھلے 5 مہینوں سے لاپتہ تھے: اسفندیار ولی خان
-
پنجاب میں بلا مقابلہ سینیٹرز کا انتخاب چوہدری پرویز الٰہی کی سیاسی بصیرت اور وقعت کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
حیدرآباد میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا قیام، 500 نوجوانوں کی مفت تربیت کا اعلان
-
محبت مجھ سے شادی کسی اور سے، دولہے پر چاقو سے حملہ کرنے والی لڑکی نے خودکشی کر لی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.