صوبائی حکومت نے 100 فیصد بچوں کو اسکول بلوانے کی مخالفت کردی
100 فیصد بچوں کو اسکول بلائیں گے تو فاصلہ کیسے برقرار رہے گا ؟، سندھ کے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد حاضری ہی جاری رہے گی ، وزیر تعلیم سندھ
شہریار عباسی
اتوار فروری
16:01

(جاری ہے)
کلاسز کو گروپوں میں تقسیم کر کے پڑھانے کی پابندی کا اطلاق بھی 28 فروری سے ختم ہوجائے گا، حکومت کا یہ فیصلہ ہر سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے پر لاگو ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اللہ کی رحمت سے کورونا کیسز میں کمی کے باعث حالات معمول پر آ رہے ہیں۔ اسی طرح پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے سکولوں کے سربراہان نے صوبائی محکمہ تعلیم کی روشنی میں سکولوں کھولنے کا فیصلہ کیا تھا، اسی طرح ہر صوبے اور شہر میں کورونا کیسز کی صورتحال مختلف ہے جس کے باعث صوبائی حکومتیں کورونا حالات کو دیکھ کر تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے کریں گی۔ جیسا کہ محکمہ تعلیم پنجاب نے آج اعلان کیا ہے کہ 31مارچ تک پرانی پالیسی برقرار رکھی جائے گی۔ پنجاب کے 7 شہروں میں 50 فیصد حاضری کا ہی اعلان کیا گیا تھا تاہم اب سندھ حکومت نے بھی 100 فیصد حاضری کی مخالفت کردی ہے ۔متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترسیلات وبر آمدات ماہا نہ پانچ ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں،میاںز اہد حسین
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کورونا سے جاں بحق پشتو کے ممتاز شاعر اور ادیب ابراہیم شبنم کے انتقال پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کابغیر پروٹوکول کے ضلع چارسدہ کا اچانک دورہ،سستا بازار کامعائنہ
-
وزراء اوراراکین اسمبلی موجودہ تشویشناک صورتحال میں اپنے حجروں میں عوامی سرگرمیوں کو بند کریں،وزیراعلی محمودخان
-
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس، تمام بازار شام چھ بجے بند کرنے کا فیصلہ
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کورونا سے جاں بحق پشتو کے ممتاز شاعر اور ادیب ابراہیم شبنم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا بغیر کسی پروٹوکول کے ضلع چارسدہ کا اچانک دورہ
-
کورونا کی موجودہ تشویشناک صورتحال میں اپنے حجروں میں عوامی سرگرمیوں کو بند کردیا جائے : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی صوبائی وزراء و ممبران کو ہدایت
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس
-
سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے تک ٹی ایل پی کالعدم جماعت نہیں
-
آئی جی پنجاب کی شہید کانسٹیبل علی عمران کے اہل خانہ سے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ملاقات، امدادی چیک دیا
-
ریسکیو سروس کی عوامی بروقت خدمت اپنی مثال آپ ہے، ادارے کیلئے ڈاکٹر رضوان نصیر کی خدمات بے مثال ہیں‘پرویزالٰہی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.