سعد رضوی کی گرفتاری پر سب کو آگاہ کرنا چاہیے تھا: ناصرحسین شاہ
وفاقی حکومت کی نا اہلی ہے، جب معاہدے پر عمل نہیں کرسکتے تھے تو کچھ منصوبہ بندی کرنی چاہیے تھی، پریس کانفرنس
جمعرات 15 اپریل 2021 22:44
(جاری ہے)
ناصر حسین شاہ نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی واحدجماعت ہے جو مردم شماری پر لڑرہی ہے، ایم کیو ایم مردم شماری پر بہت بات کرتی تھی مگر مردم شماری کو منظور کیا گیا۔
اٴْن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو کراچی سے سب سے زیادہ مینڈیٹ ملا تھا، پی ٹی آئی کو مردم شماری پراعتراض تھا مگر انہوں نے بھی نتائج کو تسلیم کیا، وزیر اعظم کراچی کے لیے صرف باتیں کرتے ہیں۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ انہیں وزیراعظم کے دورے سے متعلق کوئی علم نہیں لیکن عمران خان کراچی آتے ہیں تو ہم ویلکم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں کراچی کے لیے حصہ نہیں ہوتا جبکہ سندھ کے بجٹ میں کراچی کا حصہ ہوتا ہے۔اٴْنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم سندھ عمران خان کے لیے کوئی پیکج لاتے ہیں تو خوش آمدید کہتے ہیں۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ آئین کے مطابق این ایف سی ملنا چاہیے تھا، خان صاحب کی حکومت میں این ایف سی ایوارڈ نہیں ملا۔اٴْنہوں نے مذہبی جماعت کے احتجاج کے حوالے سے کہا کہ مظاہرین کے قائدین کو پہلے دن سے سمجھانا چاہیے تھا، وفاقی حکومت نے ہی مظاہرین کے ساتھ ایگریمنٹ کیا تھا۔ناصر حسین شاہ اس طرح کے معاملات میں ہم سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کریں گے، وفاق نے ہی ان کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔اٴْنہوں نے کہا کہ ہماری جانیں ہمارے نبی ﷺ پر فدا ہیں لیکن جس طرح احتجاج کیا گیا وہ قابل مذمت ہے۔ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ ہم نے ان سے بات چیت کی، اگر پٴْرامن احتجاج ہوتا تو ہم بھی شامل ہوتے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ض*وزات کے خلاف جاری آپریشن کو جلد از جلد مکمل کیا جائے،سلمان عبداللہ مراد
ج* وبائی امراض پر قابو پانے کیلئے وزارت صحت فعال کردار ادا کرے،پاسبان
ح*عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
}سندھ حکومت کو سرکلر ریلوے کے متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت
ّوزیر اعلیٰ سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
kسپریم کورٹ نے گرائی گئی عمارت کے بلڈر کا نام پوچھ لیا
صوبا ئی وزیر محکمہ سماجی بہبود کا سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
ڈپٹی میئر کراچی کا مختلف بازاروں اور کمرشل علاقوں کا دورہ، تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کا جائزہ
کراچی ریجن سینئرانٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، زون چھ وائٹس فائنل میں پہنچ گئی
صو با ئی وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ کی زیرصدارت اجلاس کا انعقاد
عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس کا دوٹوک موقف
تفصیلی خبر
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت