ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون پروفیسر بیٹے کے سر پر سہرا سجا نہ دیکھ سکیں
خاتون پروفیسر کے بیٹے کی 25 مئی کو ہونے والی بیٹے کی شادی بھی ملتوی کردی گئی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 23 اپریل 2021 12:38
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق 25 مئی کو شادی میں شرکت کے لیے آنے والے مہمان تعزیت کرنے والوں کاحصہ بن گئے ، نسرین نگہت کی ڈاکوؤں کے ہاتھوں موت نے خوشیوں سے بھرے گھر کو ماتم کدہ میں تبدیل کر دیا۔
نسرین نگہت نے اپنے بیٹے کی دلہن کی لیے شادی کا لہنگا بھی خرید رکھا تھا جو اب الماری کی زینت بن کر رہ گیا جبکہ 25 مئی کو ہونے والی بیٹے کی شادی بھی ملتوی کردی گئی ہے۔ ریٹائرڈ پروفیسر نسرین نگہت کے شوہر عرفان احمد خان نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری بیوی دنیا سے چلی گئی میرے پاس غم بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ جبکہ نسرین نگہت کے بیٹے محمد حسان خان کا کہنا تھا کہ سوچا نہیں تھا کہ عید پر ہماری ماں ہمارے ساتھ نہیں ہوں گی، میری شادی کی تیاریوں میں بہت خوش اور مصروف تھیں، دلہن کے لیے جوڑا اور میری شیروانی بھی خرید لی تھی کچھ خریداری باقی تھی لیکن ایسے موقع پر یہ واقعہ پورے خاندان کو سوگوار کرگیا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا