اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 31 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 16 ارب 10 کروڑ 61لاکھ ڈالر رہ گئے

جمعرات 24 جون 2021 23:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2021ء) اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 31 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی اور اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 16 ارب 10 کروڑ 61لاکھ ڈالر رہ گئے ۔

(جاری ہے)

کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 15 کروڑ 8لاکھ ڈالر موجود ہیں ۔ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 23 ارب 25 کروڑ69لاکھ ڈالر کی سطح پر ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے ہواہے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں