ڈیلیوری بوائے کو کھانے کی ڈیلیوری کیلئے گھر کی بیل بجانا مہنگا پڑ گیا
ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کے گارڈز نے ڈیلیوری بوائے پر فائرنگ کر دی، ڈیلیوری بوائے زخمی حالت میں اسپتال منتقل، ذرائع
دانش احمد انصاری ہفتہ 24 جولائی 2021 19:41
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق اسی دوران فائرنگ کے واقعے میں رائیڈڑ زخمی ہوا۔
پولیس کی جانب سے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور خواجہ اظہار کی فیملی کی جانب سے کھانے کے آرڈر سے متعلق بھی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈیلیوری بوائے کی ٹانگ پر گولی لگی ہے اور اسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہیں۔ دوسری جانب خواجہ اظہار الحسن نے نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیلیوری بوائے میرے گھر ڈیلیوری دے کر روانہ ہوچکا تھا، میرے گھر پر ڈیلیوری بوائے سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ میرے گھر کھانے کی ڈیلیوری ہوچکی تھی، میرے کسی مسلح سیکیورٹی گارڈ سے فوڈ ڈیلیوری بوائے کا جھگڑا نہیں ہوا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایرانی صدر کے دورہ کراچی پر سندھ پولیس نے شاندار سیکورٹی انتطاما ت کیے، جمیل ضیا
حکومت کے تعاون سے سستی انرجی کا مشن لارہے ہیں ،ہمایوں اخلاق
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیر میمن
کراچی کے حالات کی ذمے دار 16 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے،منعم ظفر
سندھ پولیس نے 50 افغان باشندوں کو سندھ پنجاب سرحد پرروک لیا
چڑیا گھر میں تنہا رہ جانے والی ہتھنی مدھو بالا کی تنہائی دور کرنے کے لیے انتظامیہ نے اس کی منتقلی کی تیاریاں ..
سول ایوی ایشن کی انتظامیہ اور پنشنرز کے درمیان پنشن اضافے پر مذاکرات ناکام ہو گئے
جناح اسپتال کراچی میں سہولیات ناپید، ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے نفی کردی
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، 3 مسافر آف لوڈ
کراچی میں ڈکیت بے خوف، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں چہرے واضح لیکن کوئی کارروائی نہیں
کراچی میں ٹریفک سائنز کی غیر موجودگی حادثات کا ایک بڑا سبب بن گیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات