قومی ائیرلائن پی آئی اے اور پاکستان کے سب سے بڑے بنک حبیب بنک کے در میان معاہدہ طے پاگیا
منگل 3 اگست 2021 18:46
(جاری ہے)
دونوں اداروں نے اس کے علاوہ کچھ غیر ملکی معاملات جس میں سینڈیکیٹڈ ڈالر کثیر المیعادی فنانسنگ فسیلیٹی اور پی آئی اے کے جاتی کردہ سکوک بانڈز میں تعاون بھی جاری ہے۔
ملک میں صارفین کے سب سے بڑے نیٹ ورک ہونے کے حامل حبیب بنک کی پی آئی اے کے ساتھ شراکت داری سے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے میں بہت مدد ملے گی۔ حکومت پاکستان کے وژن سے مطابقت رکھتے ہوئے پی ائی اے بھی ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے ایک بڑا نیٹ ورک ترتیب دے رہا ہے اور اس سہولت سے ایک بہت بڑا طبقہ سیاحت کی طرف راغب ہوسکیگا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ایئر مارشل ارشد ملک نے دونوں ٹیموں کو ملک میں فضائی سفر میں نئی جدت پیدا کرنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم حالیہ چیلنجز کے باوجود آگے بڑھ رہے ہیں اور یہ صرف حبیب بنک جیسے قومی نوعیت کے اداروں کے ساتھ تعاون اور اتحاد کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی آئی اے اور حبیب بنک فطری طور پر اتحادی ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ ہم ملک بھر میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے سا تھ کام کریں۔ انہوں نے HBL کے چیئرمین سلطان علی الانا کو پی آئی اے کا بہت مخلص دوست اور پاکستان کے کارپوریٹ و بنکاری سیکٹرز کا بڑا رہنما قرار دیا۔محمد اورنگزیب، صدر اور سی ای او حبیب بنک نے اس موقع پراپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم پی آئی اے کے ساتھ اس اسٹریٹجک شراکت داری میں شامل ہونے پر بہت مسرور ہیں۔ حبیب بنک کے پی آئی اے کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔ یہ شراکت داری ہمارے صارفین کے لیے سفری سہولیات کو مزید بہتر بنائے گا اور یہ پاکستان بھر میں سفر اور سیاحت کو فروغ دینے کے قومی ایجنڈے میں حبیب بنک کی طرف سے کاوش ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی ،آئی جی سندھ کی ہدایات پر ایکشن،جرائم میں ملوث34افسران و اہلکار معطل
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ