سندھ میں گورنر راج وقت کی ضرورت ہے، خرم شیر زمان
کراچی میں چوری ڈکیتی اور جرائم میں ہوشربا اضافہ تشویشناک ہے،رہنما تحریک انصاف
جمعرات 16 ستمبر 2021 17:57
(جاری ہے)
پولیس کے محکمے میں سیاسی مداخلت نے محکمے کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔
سندھ میں لاقانونیت بڑھتی جارہی ہے۔ چور ، ڈکیت اور بد امنی پھیلانے والے عناصر شہر میں بے لگام گھوم رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت اور جرائم پیشہ عناصر کا گٹھ جوڑ عوام کیلئے وبال جان بن چکا ہے۔ کراچی میں شہریوں کی زندگیاں جان ومال محفوظ نہیں ہے۔ شہری خود کو اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں سمجھتے۔سندھ کے حالات بد سے بد تر ہوتے جارہے ہیں۔ سندھ حکومت عوامی مسائل پر توجہ دینے کے بجائے وفاق کے خلاف سازشوںمیں مصروف ہے۔ خرم شیر زمان نے مزیدکہا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر سندھ میں گورنر راج وقت کی ضرورت ہے۔کراچی میں امن برقرار رکھنا سندھ حکومت کے بس میں نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ،تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کا جوش عروج پر پہنچ گیا
پی ایس بی نیشنل کوچنگ سنٹرکراچی کی جدید طرزتعمیرکا فیصلہ
جماعت اسلامی کی جانب سے جیکب آباد میں جے آئی یوتھ کے رہنما سے ڈکیتی کی مذمت
مہنگائی قابو کرنے کو اہم ترجیح، سدباب کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں،مفتی عدنان مدنی
نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ 3 مئی کو جیکب آباد پہنچیں گے
عمرہ بھی حج کی طرح گناہوں سے معافی کا ذریعہ ہے، ملک انورستار
دہشتگردی پاکستان کو دنیامیں بدنام کرنے کی مذموم سازش ہے،مفتی بلال قادری
درود پاک کی برکت سے مشکلات ٹل جاتی ہیں، حاجی فضیل رضا عطاری
سیدنا امیر حمزہؓ جلیل القدر سپہ سالار، بے حد جانباز ، دلیر اور جانثار تھے، شاہ عبد الحق
ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس میں 10پاکستانی نمائش کنندگان کی شرکت
پاکستان کوتنہا نہیں چھوڑیں گے،یو اے ای قونصل جنرل نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی نوید سنادی
محمود مولوی کا ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی