امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 7اکتوبر کو تھر پہنچیں گے

منگل 21 ستمبر 2021 22:19

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 7اکتوبر کو تھر پہنچیں گے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق7اکتوبر کو ایک روزہ دورے پر تھرپارکر پہنچیں گے، جماعت اسلامی سندھ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سراج الحق سیاسی، فلاحی اور تنظیمی سرگرمیوں کے علاوہ اسلام کوٹ میں ایک بڑے عوامی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں